رست و خیز

قسم کلام: اسم مجرد

معنی

١ - حشر، قیامت، ہنگامہ، انقلاب۔ "اس رست و خیز میں. مابعد الطبیعیات غتربود ہو کر رہ گئی ہے۔"      ( ١٩٧٥ء، توازن، ٢٣ )

اشتقاق

فارسی زبان سے ماخوذ اسم 'رست' کے ساتھ 'و' بطور حرف عطف لگا کر فارسی مصدر خاستن سے صیغہ امر 'خیز' بطور لاحقہ فاعلی لگانے سے مرکب عطفی بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٧٩٥ء کو "دیوان دل عظیم آبادی" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - حشر، قیامت، ہنگامہ، انقلاب۔ "اس رست و خیز میں. مابعد الطبیعیات غتربود ہو کر رہ گئی ہے۔"      ( ١٩٧٥ء، توازن، ٢٣ )

جنس: مذکر